Home نیوز پاکستان مِیرادوران شوٹنگ زخمی، بازو فریکچر ہوگیا

مِیرادوران شوٹنگ زخمی، بازو فریکچر ہوگیا

Share
Share

لاہور:پاکستان کی معروف اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئیں۔

لالی ووڈ اداکارہ مِیرا شوٹنگ کے دوران گر گئیں جس کے باعث انکا بازو فریکچر ہوا ہے۔

 

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکارہ کو فوری طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا تھا تاہم ڈاکٹرز نے انہیں 10 روز آرام کا مشورہ دیا ہے۔

Share
Related Articles

اسلام آباد میں شدید بارش، ژالہ باری متوقع، شہریوں کو انتباہ جاری

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے وفاقی دارالحکومت میں اگلے دو سے 4 گھنٹوں...

پاکستان کیخلاف بیان بازی کے بجائے بھارت دہشتگردی کی سرپرستی ختم کرے، دفتر خارجہ

اسلام آباد:دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر...

حرا مانی کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے،شکل و صورت سمیت بولنے کے اندازمیں بھی مماثلت

کراچی:پاکستان شوبز کی اداکارہ حرا مانی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر...

پارا چنار میں شادی کی تقریب میں زہریلے کھانے سے 100 سے زائد بچوں کی طبعیت خراب

ڈی آئی خان:ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب میں زہریلے کھانے...