Home سیاست ‎شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

‎شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے، محسن نقوی

Share
Share

‎اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کاکہناہے کہ دشمن پاکستان کی ترقی اور خوشحالی نہیں چاہتا، شرپسند عناصر کے مذموم مقاصد کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

‎محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کے سکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں وفاقی سیکرٹری داخلہ خرم آغا اور سینئر افسران نے شرکت کی۔

‎اجلاس میں غیر ملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کی سکیورٹی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔

‎اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیرملکیوں خصوصاً چینی شہریوں کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، چینی شہریوں کی حفاظت کے ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...