Home سیاست معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے،اویس لغاری

معیشت کی آدھی سے زائد خرابی بجلی کے شعبے کی نااہلی کی وجہ سے ہے،اویس لغاری

Share
Share

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں مینڈھے نے معمر میاں بیوی کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔

نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق یہ جوڑا دیہی ویسٹ آکلینڈ میں اپنے گھر سے جڑے ایک اصطبل میں مردہ پایا گیا۔

ہلاک ہونے والے دونوں افراد کی عمریں 80 سال سے زائد تھیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں میاں بیوی اپنے بیٹے ساتھ رہتے تھے جب کافی دیر تک بیٹے نے انکی آواز نہیں سنی تو وہ انکو ڈھونڈتا ہوا اصطبل پہنچا جہاں وہ مردہ حالت میں تھے۔

واقعے کی اطلاع پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی تو مینڈھا بھی وہیں موجود تھا۔

پولیس نے مینڈھے کو قابو کرنے کی کوشش کی تاہم خطرے کو بھانپتے ہوئے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...