Home سیاست اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

اراکین پارلیمنٹ، بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی، پاور ڈویژن

Share
Share

اسلام آباد: پاور ڈویژن نے میڈیا پر چلنے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ اراکین پارلیمنٹ اور بیوروکریٹس کو مفت بجلی نہیں دی جاتی ہے۔

پاور ڈویژن نے اعلامیے میں کہا کہ میڈیا پر ارکان پارلیمنٹ اور بیورکریٹس کو مفت بجلی کی فراہمی میں کوئی صداقت نہیں ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا کہ کسی بھی پارلیمنٹیرین یا بیوروکریٹ کو مفت بجلی نہیں دی جاتی اور کسی بھی سرکاری ادارے کو بجلی مفت فراہم نہیں کی جاتی ہے۔

Share
Related Articles

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...