Home سیاست قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نے 7 قائمہ کمیٹیاں مانگ لیں

قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم نے 7 قائمہ کمیٹیاں مانگ لیں

Share
Share

اسلام آباد:قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کی جانب سے سات قائمہ کمیٹیاں مانگی لی گئیں۔

ایم کیو ایم نے مواصلات، آئی ٹی، انرجی، انڈسٹریز، میری ٹائم افئیرز، کامرس اور ہاؤسنگ کی قائمہ کمیٹیاں مانگی ہیں، مسلم لیگ ن نے ایم کیو ایم کو 3 قائمہ کمیٹیاں دینے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔

دونوں جماعتوں کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کے حوالے سے پیر کے روز حتمی فیصلہ ہونے کا امکان ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...