Home sticky post 5 ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی

ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی

Share
Share

اسلام آباد:ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی مستعفی ہو گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق موہن منجیانی اقلیتی نشست پر منتخب ہوئے تھے،موہن منجیانی نے پارٹی قیادت کو اعتماد میں لے کر استعفیٰ دیا۔
موہن منجیانی نے استعفیٰ سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوادیا،ذرائع کاکہنا ہے کہ موہن منجیانی نے استعفیٰ ذاتی وجوہات پر دیا۔

Share
Related Articles

سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد مقدمات کی سماعت کیلئے پانچ ریگولر بینچز تشکیل

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کے بعد مقدمات کی...

پاکستان میں امن و امان قائم کرنے کے لیے مل کر دہشتگردی کا مقابلہ کریں گے،علی امین گنڈا پور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ...

سائنس دانوں کا بلیک ہولز کے متعلق حیران کن انکشاف

ناسا کی جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوب نے حال ہی میں ایسے...

ڈیجیٹل محاذ پر پاکستان کے خلاف زہر اگلا جارہا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دشمن گھات لگائے...