Home سیاست ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی

ایم کیو ایم مسلم لیگ ن کے ساتھ آئندہ مذاکرات کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی

Share
Share

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی رابطہ کمیٹی سے متعلق ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ کمیٹی مسلم لیگ ن کے ساتھ آئندہ دنوں مذاکرات کے بعد حتمی فیصلہ کرے گی۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کا اصولی مؤقف ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہی کام کرنے دیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رابطہ کمیٹی کے ارکان نے تجویز دی کہ اگر ایم کیو ایم پاکستان کے اصولی مؤقف کو نہیں مانا جاتا تو اپوزیشن میں بیٹھنا چاہیے۔

ذرائع کے مطابق رابطہ کمیٹی اراکین سے حکومت کے ساتھ چلنے یا اپوزیشن میں بیٹھنے کی رائے بھی لی گئی۔ علاوہ ازیں اجلاس میں مسلم لیگ ن کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر بات چیت کی گئی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...