Home Uncategorized مفتی نور ولی کا داست راست خطرناک دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان مارا گیا

مفتی نور ولی کا داست راست خطرناک دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان مارا گیا

Share
Share

کابل:افغان صوبہ پکتیکا میں مفتی نور ولی کے دست راست خطرناک دہشت گرد کمانڈر بادشاہ خان ہلاک ہوگیا ۔

ذرائع کے مطابق دہشت گرد بادشاہ خان بارودی سرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوا۔بادشاہ خان انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھا۔

افغانستان کی سر زمین استعمال کرتا تھا اور پاکستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتا تھا ۔

بادشاہ خان اغواء برائے تاوان جیسے سنگین جرائم میں ملوث تھا۔کمانڈر بادشاہ خان پاکستان فورسز پر دہشتگردانہ کاروائیوں میں شامل تھا۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...