Home Uncategorized سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

Share
Share

ریاض: سعودی عرب سمیت دیگر خلیجی ممالک میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ، آج سے نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا آغاز ہوگیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات، قطر، کویت، شام، عراق، اردن، عمان اور مراکش میں بھی کل بروز بدھ 19 جولائی 2023 کو نئے اسلامی سال 1445 ہجری کا پہلا دن ہوگا۔

19 جولائی 2023 بروز بدھ سے محرم الحرام کے آغاز کی تصدیق کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرکاری ادارے حرمین نے 9 سے لے کر 15 ویں محرم کے روزوں کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا۔

خیال رہے کہ بھارت، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 20 جولائی جمعرات کو نئے اسلامی سال کا آغاز ہوگا جبکہ یومِ عاشور 29 جولائی ہوگا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...