Home سیاست مراد علی شاہ کا آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو کے ہی ہونے کا دعویٰ

مراد علی شاہ کا آئندہ وزیراعظم بلاول بھٹو کے ہی ہونے کا دعویٰ

Share
Share

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے وزیراعظم پاکستان بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ دبئی میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی قیادت کی ملاقات میں شہباز شریف پر اتفاق کی کوئی بات نہیں ہوئی۔

اُنہوں نے اعلان کیا کہ دہری تنخواہیں لینے والے افسران کے نام پبلک کریں گے۔

سید مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ کچے کے ڈاکو پولیس آپریشن کے ردِعمل میں کچھ کارروائیاں کر رہے ہیں۔

انہوں نے یقین دہانی کرائی کے سندھ کے عوام کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونے دیں گے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...