Home سیاست ‎سینیٹ انتخابات کے لئے مراد سعید کے کاغذات منظور

‎سینیٹ انتخابات کے لئے مراد سعید کے کاغذات منظور

Share
Share

‎پشاور: سینیٹ انتخابات کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وزیر مراد سعید کے کاغذات منظور کرلیے گئے، اپیلیٹ ٹریبونل نے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

‎اپیلیٹ ٹریبونل نے مراد سعید کے خلاف تمام 8 اعتراضات مسترد کردیئے ہیں۔

‎ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مراد سعید کے تصدیق اور تائید کنندہ کے دستخط اصلی ہے، مراد سعید نے الیکشن کمیشن کی جانب سے جرمانے کی رقم جمع کی ہے۔

‎تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ مفرور کو بھی انتخابات میں حصہ لینے کا حق حاصل ہے، مفرور ہونے کی بنیاد پر کاغذات مسترد نہیں ہوسکتے، مراد سعید نے اپنے اثاثے بھی ظاہر کئے، مراد سعید کے کاغذات پاور آف اٹارنی کے ذریعے جمع ہوئے جو درست ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...