Home سیاست این اے71سیالکوٹ ، ریحانہ ڈار کی نتائج روکنے کی درخواست پرسماعت ملتوی

این اے71سیالکوٹ ، ریحانہ ڈار کی نتائج روکنے کی درخواست پرسماعت ملتوی

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے این اے71سیالکوٹ کے نتائج روکنے کی ریحانہ ڈار کی درخواست پرسماعت 22 فروری تک ملتوی کردی۔
الیکشن کمیشن میں این اے71سیالکوٹ سے ریحانہ ڈار کی درخواست پر ممبر خبیرپختونخوا اکرام اللہ اور ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی نے سماعت کی، این اے71سیالکوٹ کے ریٹرنگ افسر طلبی کے باوجود پیش نہ ہوئے۔
بعدازاں الیکشن کمیشن نے کیس کی مزید سماعت 22فروری تک ملتوی کردی۔الیکشن کمیشن نے این اے 71 کا نتیجہ روکتے ہوئے آراو سے آج 14 فروری تک رپورٹ طلب کررکھی تھی۔
خیال رہے کہ ریحانہ ڈار نے الیکشن کمیشن سے این اے71سیالکوٹ کے نتائج روکنے کی استدعا کی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...