Home نیوز پاکستان سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر

Share
Share

اسلام آباد:سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ 29 اگست کو سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیخلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی آئینی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی۔

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 29 اگست کو سماعت کرے گا

گزشتہ سماعت پر جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس سے کیس میں فل کورٹ بنانے کی رائے دی تھی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...