Home سیاست ‎جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

‎جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس ، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

Share
Share

‎اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے جہلم میں زمین سے متعلق نیب کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔

‎چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فواد چوہدری کی ضمانت کی درخواست پرسماعت کی۔ فواد چوہدری کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے۔

‎فواد چوہدری نیب کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...