Home سیاست نیب راولپنڈی نے فوادچوہدری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

نیب راولپنڈی نے فوادچوہدری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا

Share
Share

راولپنڈی :نیب راولپنڈی کی جانب سے سابق وزیر فواد چوہدری کو طلبی کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔

فواد چوہدری کو پنڈ دادنخان دہرا کیرج وے کرپشن کیس میں طلب کیا گیا، سابق وفاقی وزیر کو 13 نومبر صبح 10 بجے نیب راولپنڈی پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نیب راولپنڈی نے اپنے نوٹس میں کہا ہے کہ فواد چوہدری مقررہ تاریخ پر پیش ہو کر معاملہ پر اپنا بیان ریکارڈ کرائیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...