Home #ٹرینڈ منشیات و دہشتگردی کا کیس : صحافی مطیع اللہ جان نے ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

منشیات و دہشتگردی کا کیس : صحافی مطیع اللہ جان نے ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا

Share
Share

اسلام آباد:صحافی مطیع اللہ جان نے منشیات اور دہشت گردی کے کیس میں ٹرائل کورٹ کا حکم چیلنج کردیا۔

سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپنے خلاف منشیات اور دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کردیا ہے۔

عدالت عالیہ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے مقدمے سے منشیات کے چارجز ختم نہ کرنے کے آرڈر کے خلاف بیرسٹر میاں علی اشفاق کے توسط سے باقاعدہ درخواست دائر کی گئی ہے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...