Home نیوز پاکستان نسیم شاہ نے کندھے کی سرجری کے بعد ری ہیب شروع کر دیا

نسیم شاہ نے کندھے کی سرجری کے بعد ری ہیب شروع کر دیا

Share
Share

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کندھے کی سرجری کے بعد ری ہیب شروع کر دیا۔

انہوں نے جم سیشن کی ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ کارڈیو اور سٹریچنگ کرتے نظر آرہے ہیں۔

نسیم شاہ کا کہنا ہے کہ میرا ری ہیب بہت اچھا جا رہا ہے، ڈاکٹر امتیاز اور ان کی ٹیم کے ساتھ کام کر رہا ہوں اور محنت کر رہا ہوں، جلد آپ کو گراؤنڈ میں نظر آؤں گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اپنے ملک کیلئے دوبارہ سے کھیلنے اور کرکٹ میں واپسی کیلئے منتظر ہوں، یہ سفر مشکل، تنہا اور لامتناہی ہے، آپ کی دعاؤں کی بدولت میں بہتر محسوس کر رہا ہوں اور دن بہ دن مضبوط اور فٹ محسوس کر رہا ہوں۔

Share
Related Articles

اسلاموفوبیا کے بدلتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کا عالمی سطح پر مشترکہ اقدام کا مطالبہ

نیویارک:پاکستان نے اسلاموفوبیا کے بڑھتے اور تبدیل ہوتے ہوئے چیلنج سے نمٹنے...

اسلام آباد میں چاند رات اور عید پر فول پروف سکیورٹی کے احکامات جاری

اسلام آباد:ڈی آئی جی محمد جواد طارق کی زیر صدارت عید سکیورٹی...

بہو ایمان فاطمہ سے صلح کیلئے رجب بٹ کی والدہ نے کیا شرائط رکھ دیں؟

معروف کنٹینٹ کری ایٹر اور یوٹیوبر رجب بٹ کی والدہ نے بہو...

وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت کا بیان حقائق کے منافی قرار دے دیا

اسلام آباد:وزارت اطلاعات و نشریات نے نام نہاد ترجمان طالبان حکومت ذبیح...