Home نیوز پاکستان قومی ائر لائن کا جشن آزادی کے موقع پر فضائی سفر پر بڑی رعایت کا اعلان

قومی ائر لائن کا جشن آزادی کے موقع پر فضائی سفر پر بڑی رعایت کا اعلان

Share
Share

 

کراچی: قومی پرچم بردار فضائی کمپنی پی آئی اے نے جشن آزادی کے اس شاندار موقع پر اندورن ملک مسافروں کے لئے سفری ٹکٹ پر بڑی رعایت کا اعلان کردیا۔

ترجمان پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کے مطابق قومی ائیرلائن پی آئی اے نے اندرون ملک فضائی سفر پر 14 فیصد رعایت کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ مسافر فوری طور پر رعایتی کرائے کے ٹکٹ خرید سکتے ہیں اور یہ رعایتی ٹکٹ 14 اگست کو سفر کے لئے موثر ہوں گے،

ٹورنٹو سے پاکستان کے لئے بھی 14 فیصد رعایت کا اعلان کیاگیا ہے

ترجمان پی آئی اے کے مطابق 14 اگست تک خریدے گئے ٹکٹس پر14 نومبر تک سفر کیا جا سکے گا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...