Home Uncategorized نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے

نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ کے سوشل میڈیا پرچرچے

Share
Share

کراچی : پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ نوال سعید کے عید فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ادکارہ کے حسن کے جلووں نے مداحوں کو اپنا گرویدہ بنالیا۔

عید الفطر کے موقع پر نوال سعید نے نئی تصاویر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر کے سب کے دل جیت لیے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے عید کی مناسبت سے میرون رنگ کا جوڑا زیب تن کیا جبکہ اس کے ساتھ سبز رنگ کے کنٹراسٹ ڈوپٹے میں نوال کا حسن آسمان سے باتیں کرتا دکھائی دے رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں نوال سعید نے مداحوں کو عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی جبکہ مداحوں کی جانب سے اداکارہ تعریفوں کے ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور5 سال پورے کریں گے، جنید اکبر

بٹ خیلہ:پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے نئے صوبائی صدر جنید اکبر...

بشریٰ بی بی بھی غلامانہ انصاف کے نظام کا شکار ہے،وہ اس نظام کو قبول نہیں کریں گے،عمران خان

راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی سے وکلا نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی،...

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم، انڈیکس ایک لاکھ 11...