Home سیاست نوازشریف نے شہبازشریف کو دوبارہ لندن بلا لیا

نوازشریف نے شہبازشریف کو دوبارہ لندن بلا لیا

Share
Share

لندن: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف نے پارٹی صدر شہبازشریف کو فوری طور پر دوبارہ لندن طلب کر لیا۔

سابق وزیراعظم شہباز شریف نے نوازشریف کے بلانے پر دوبارہ لندن جانے کا فیصلہ کر لیا، دوروز قیام کے بعد شہباز شریف کل صبح قطر ایئر ویز کی پرواز سے 9 بجکر 25 منٹ بذریعہ قطر لندن روانہ ہوں گے۔

خیال رہے کہ سابق وزیراعظم شہبازشریف گزشتہ روز ایک ماہ لندن میں قیام کے بعد واپس آئے تھے، لندن میں قیام کے دوران شہبازشریف نے نوازشریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا تھا۔

Share
Related Articles

عالمی امن کے لیے تمام مذاہب اور ان کی قابل احترام شخصیات کا احترام ضروری ہے،وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن...

بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد:بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت...

26 نومبر احتجاج کیس، بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے 26 نومبر احتجاج...

پاکستان نے قرض پروگرام کی شرائط پر سختی سے عمل درآمد کیا،بات چیت مثبت رہی، آئی ایم ایف اعلامیہ

اسلام آباد:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے متعلق...