Home نیوز پاکستان نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے

نوازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری، نوافل ادا کئے

Share
Share

مدینہ منورہ: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف مدینہ منورہ پہنچ گئے، روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کئے۔

سابق وزیراعظم سعودی عرب سے دبئی جائیں گے، دبئی میں کچھ دن قیام کے دوران اہم ملاقاتیں کریں گے، میاں محمد نوازشریف کا چارٹرڈ طیارہ اکیس اکتوبر کو دوپہر 12 بجے لاہور میں لینڈ کرے گا، طیارے کی لینڈنگ اور پارکنگ کے حوالے سے حکومت سے رابطہ کر لیا گیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے مکہ مکرمہ میں 12 اکتوبر کو عمرہ کی سعادت حاصل کی تھی، حسین نواز نے بھی والد کے ہمراہ عمرہ ادا کیا تھا جبکہ سٹاف کے کچھ ممبران نے بھی عمرہ کیا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...