Home سیاست نواز شریف آج سعودی عرب سے دبئی روانہ ہونگے

نواز شریف آج سعودی عرب سے دبئی روانہ ہونگے

Share
Share

جدہ: قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف آج سعودی عرب سے دبئی روانہ ہونگے۔

نوازشریف دبئی میں اہم رہنماوٴں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

ادھر قائد ن لیگ نوازشریف کی وطن واپسی کا فلائٹ شیڈول بھی جاری کر دیا گیا، سابق وزیر اعظم 21 اکتوبر کو صبح 8 بجے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی سے روانہ ہونگے، نواز شریف کے ہمراہ 150 صحافی اور پارٹی رہنما بھی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق نواز شریف کا طیارہ دوپہر بارہ بجے اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کریگا، سابق وزیراعظم اسی پرواز کے ذریعے شام سوا 6 بجے اسلام آباد سے لاہور پہنچیں گے۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...