Home نیوز پاکستان این ڈی ایم اے کا بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری

این ڈی ایم اے کا بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری

Share
Share

کراچی :نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے بحیرہ عرب میں ممکنہ طوفانی صورتحال کا پیشگی الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق موجودہ سسٹم ساحلی طوفان میں تبدیل ہونے کا امکان ہے، ممکنہ طوفان پیدا کرنے والا سسٹم فی الحال لکشدیپ وادی بھارت کے قریب ہے۔

اس سسٹم کے شمال مغرب کی طرف بڑھنے کا امکان ہے، یہ سسٹم ممکنہ طور پر اکتوبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستانی ساحلی پٹی سے ٹکراسکتا ہے۔
این ڈی ایم اے نے بتایا کہ متعلقہ محکموں کے ساتھ مل کر صورتحال کی مسلسل نگرانی کررہے ہیں۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...