Home نیوز پاکستان ‎نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

‎نیپرا نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا

Share
Share

‎ اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

‎نیپرا نے فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 92 پیسے اضافے کی منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

‎نوٹیفکیشن کے بعد صارفین اپریل کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کریں گے اور اس کا اطلاق اطلاق کے الیکڑک کے لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...