Home نیوز پاکستان نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 3 روپے3 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی

Share
Share

کراچی:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کےلیے بجلی 3 روپے 3 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق3 روپے 3 پیسے فی یونٹ بجلی جولائی 2024ء کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔

نیپرا نے کےالیکٹرک صارفین کےلیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک صارفین سے اضافی وصولی دسمبر 2024ء کے بلز میں کی جائے گی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک نے جولائی کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ میں 3 اعشاریہ 9 روپے فی یونٹ کا اضافہ مانگا تھا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...