Home sticky post 3 رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر

رمضان المبارک کے دوران تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر

Share
Share

اسلام آباد:رمضان المبارک کے دوران پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کے نئے اوقات مقرر کردیے گئے۔

رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈبل شفٹ اسکولز میں پہلی شفٹ ساڑھے آٹھ بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سیکنڈ شفٹ کے تمام اسکولز دن ایک بجے سے 4 بجے تک کھلیں گے، جب کہ جمعے کو ڈھائی بجے سے 5 بجے تک اوقات کار ہوں گے۔

Share
Related Articles

اسرائیل میں نیتن یاہو کیخلاف بڑا مظاہرہ، ہزاروں افراد سڑکوں پر امڈ آئے

تل ابیب:تل ابیب میں وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ...

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کی مسلمانوں کو عید کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

نیویارک: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے عید کے موقع پر مسلمانوں سے...

عید پر بھی غزہ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

غزہ: اسرائیلی حملوں سے تباہ حال غزہ میں آج دوسری عیدالفطر منائی...

کاٹلنگ میں دہشتگردوں کیخلاف کارروائی کے دوران عام شہریوں کی شہادت پر انکوائری کی جائیگی، علی امین گنڈاپور

پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ضلع مردان...