Home #ٹرینڈ نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

نیا سال ،حکومت کا عوام کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کاتحفہ

Share
Share

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 56 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 96 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 252 روپے 66 پیسے فی لٹر جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 258 روپے 34 پیسے فی لٹر ہوگئی۔
یاد رہے کہ 15 دسمبر کوحکومت کی جانب سے پٹرول قیمت برقرار جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کی گئی تھی۔

Share
Related Articles

مودی کے وزیر نے کرنل صوفیہ قریشی کو’ ’دہشت گردوں کی بہن“ قرار دے دیا

نئی دہلی :بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی ایک اور نفرت...

کوشش ہے بھارت اور پاکستان کو اتنا قریب لے آئیں وہ اکٹھے کھانا کھائیں،صدرٹرمپ

ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کو...

جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

اسلام آباد:جنگ بندی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کا...