Home sticky post 4 پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی،اسحا ق ڈار

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی،اسحا ق ڈار

Share
Share

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت ڈی جی ایم اوز میں اگلی گفتگو 18 مئی کو ہو گی۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افواج کو نارمل سطح پر لے جانے کے بعد مذاکرات کا مرحلہ ہو گا، مذاکرات میں تمام چیزوں پر بات ہو گی، بات چیت کیلئے نیوٹرل مقام کا تعین بھی ہونا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ جنگ بھارت نے شروع کی تھی ہم نے نہیں، ہم نے بھارت کے صرف پے لوڈ گرانے والے طیاروں کو نشانہ بنایا، امریکا نے بھی کنفرم کیا پاکستان کا کوئی ایف 16 طیارہ نہیں گرا، ہمارا صبر تب ختم ہوا جب 9 مئی کو بھارت نے نور خان ایئر بیس اور دیگر مقامات پر حملہ کیا۔
اسحاق ڈار نے مزید کہا ہے کہ 10 مئی کی صبح مارکو روبیو کا فوج ا?یا کہ بھارت سیز فائر کیلئے تیار ہے تاہم امریکی وزیر خارجہ کی کال کے ایک گھنٹے بعد سعودی وزیر خارجہ کا بھی فون آیا۔

Share
Related Articles

پاک فوج نے دشمن کے منہ پر ایسا تھپڑ رسید کیا جسے وہ عمر بھریاد رکھے گا،شہباز شریف

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے دشمن کو...

سعودی عرب کا ناسا کے ساتھ تعاون سے سیٹلائٹ لانچ کرنے پر اتفاق

ریاض:سعودی خلائی ایجنسی اور امریکی خلائی ایجنسی (ناسا)کے درمیان خلا کے موسم...

وزیراعظم کی سکواڈرن لیڈر عثمان یوسف شہید کی رہائش گاہ آمد

راولپنڈی:وزیراعظم محمد شہباز شریف بھارت کے خلاف معرکہ حق کے دوران شہید...

گورنر سندھ کی جانب سے پاک فوج کے شہداء کو خراجِ عقیدت، گولڈ میڈلز عطاء کئے

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے زیرِ اہتمام گورنر ہاؤس میں...