Home تازہ ترین وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا کوئی ارادہ نہیں، بیرسٹر گوہر

Share
Share

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیراعظم اور سپیکر کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
صحافیوں سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے تحریکِ عدم اعتماد لانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، میڈیا پر چلنے والی تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مجھے بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے کوئی ہدایات نہیں دی ہیں۔

Share
Related Articles

وزیر تجارت جام کمال کا دواسازی برآمدات بڑھانے کا عزم،”فارم ایکس پاکستان” کے قیام کا اعلان

اسلام آباد:وفاقی وزیر تجارت کا دواسازی برآمدات بڑھانے کا عزم،”فارم ایکس پاکستان”...

عید الاضحیٰ کی رونقیں عروج پر: مویشی منڈیوں میں خریداروں کا رش

عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر کی مویشی منڈیوں...

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 300 ملین ڈالر کے قرض پروگرام پر دستخط

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 300 ملین ڈالر کے قرض...

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، وزیراعظم نے عمرایوب کو ملاقات کیلئے مدعو کر لیا

اسلام آباد: نئے چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تقرری کیلئے...