Home سیاست پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بلاوجہ مسترد نہیں ہوئے، کنور دلشاد

پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بلاوجہ مسترد نہیں ہوئے، کنور دلشاد

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری کنور دلشاد نے تحریک انصاف کے بانی اور امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر کہا ہے کہ کوئی وجہ ہے جس کی وجہ سے ریٹرننگ افسران نے انہیں منظور نہیں کیا۔

نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی بلاوجہ تو مسترد نہیں ہوئے ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی توشہ خانہ کیس میں سزا کی بنیاد پر مسترد ہوئے ہیں، جب تک سزا برقرار ہے بانی پی ٹی آئی الیکشن لڑنے کے مجاز نہیں ہیں۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...