Home سیاست شہبازشریف، عابد شیر علی ودیگر کے کاغذات نامزدگی منظور

شہبازشریف، عابد شیر علی ودیگر کے کاغذات نامزدگی منظور

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف کے این اے 123 سے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے ن لیگ کے رہنما عابد شیر علی کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے، سابق ایم این اے شیخ خرم شہزاد، پی ٹی آئی کے ملک عمر فاروق، عادل رفیع چیمہ کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

پی پی 98 کے ریٹرنگ آفیسر کی جانب سے فارم 32 جاری کر دیا گیا، حلقہ سے تمام 22 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر علی افضل، جنید افضل ساہی، محمد افضل ساہی اور احمد افضل ساہی کے کاغذات منظورکر لئے گئے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...