Home سیاست لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی،پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن حرکت میں آ گیا

لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی،پی ٹی آئی کی شکایات پر الیکشن کمیشن حرکت میں آ گیا

Share
Share

لاہور: پی ٹی آئی امیدواروں کی لیول پلیئنگ فیلڈ کی عدم دستیابی کی شکایات پر الیکشن کمیشن نے ایکشن لے لیا۔

پی ٹی آئی کے تحفظات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب کو مراسلہ لکھ دیا۔

الیکشن کمیشن کے مراسلے میں کہا گیا کہ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال میں امیدواروں اور ان کے تائید کنندگان کی حفاظت یقینی بنائی جائے۔

مراسلے میں مزید کہا گیا کہ کسی سیاسی رہنما یا جماعت کو اس بنیادی حق سے محروم نہ کیا جائے۔

Share
Related Articles

فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکی کمبیٹ ڈریس میں سعودی ولی سے ملاقات ،سعودی عرب سے یکجہتی کا اظہار

وزیرِ اعظم پاکستان محمدشہباشریف اورچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس...

صدرِ مملکت نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دےدی

اسلام آباد:صدرآصف علی زرداری نے نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے...

بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی...

نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات...