Home highlight علیمہ خان کو ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نوٹس جاری

علیمہ خان کو ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں پر نوٹس جاری

Share
Share

اسلام آباد:نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (لاہور زون) نے علیمہ خان کو ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں نوٹس جاری کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق علیمہ خان کو ذاتی طور پر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹس میں واضح کیا گیا ہے کہ اگر علیمہ خان مقررہ وقت پر پیش نہ ہوئیں تو ان کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ریاست مخالف سرگرمیوں کی نگرانی سخت کی جا رہی ہے اور اس حوالے سے قانون کے مطابق تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔

Share
Related Articles

امریکی سینیٹر لنزے گراہم 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ریپبلکن رہنما اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی اتحادی طویل سیاسی خدمات...

یورپ میں شدید گرمی کی لہر، جنگلات میں ہولناک آتشزدگی، ہزاروں افراد محفوظ مقامات پر منتقل

فرانس، اسپین، پرتگال اور یونان میں 42 ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ...

لنڈا نوسکووا ومبلڈن اوپن خواتین سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں

ہم وطن کیرولینا موچووا کو شکست دے کر کیریئر کا پہلا گرینڈ...

او آئی سی وزارتی کانفرنس برائے خواتین، تکنیکی سیشنز جاری، مرکزی اجلاس کل ہوگا

57 رکن ممالک کے 190 مندوبین کی شرکت، خواتین کے حقوق، بااختیار...