Home سیاست الیکشن کمیشن کا راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کی اہانت اور دھمکیاں دینے کے معاملے کا نوٹس

الیکشن کمیشن کا راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کی اہانت اور دھمکیاں دینے کے معاملے کا نوٹس

Share
Share

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نےاسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کے بھائی کی جانب سے پولیس اہلکار کی اہانت اور دھمکیاں دینے کے معاملے کا سختی سے نوٹس لے لیا ۔

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے مذکورہ واقعے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے نگران وزیر اعلی پنجاب ، چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب سے ذمہ داران کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر نگران حکومت پنجاب نے فوری کارروائی عمل میں نہ لائی تو الیکشن کمیشن قانون کے مطابق مداخلت کرے گا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...