Home سیاست ‎انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس

‎انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس

Share
Share

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیلات جمع نہ کروانے کا نوٹس لے لیا۔

الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے اخراجات کی تفصیل جمع کروانے پر 40 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے تھے اور ان کے رہنماوٴں کو آج طلب کیا گیا ہے۔

الیکشن کمیشن میں طلب کی گئی پارٹیوں اور رہنماوٴں میں بی این پی کے صدر اختر مینگل، پی ٹی آئی نظریاتی کے اختر اقبال ڈار، پاکستان جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے صدر اور سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری شامل ہیں۔

اے این پی کے صدر اسفند یار ولی، عوامی راج پارٹی کے جمشید دستی ، ق لیگ کے چوہدری شجاعت حسین اور ایم ڈبلیو ایم کے راجا عباس ناصر کو بھی طلب کیا گیا ہے۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...