Home سیاست فضل الرحمان سمیت پانچ امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

فضل الرحمان سمیت پانچ امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مولانا فضل الرحمان سمیت قومی اسمبلی کی پانچ نشستوں پر امیدواروں کی کامیابی کے نوٹیفکیشن جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 265 پیشین سے جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، این اے 260 چاغی سے جے یو آئی کے امیدوار محمد عثمان بادینی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

اسی طرح این اے 261 قلات سے جے یو آئی امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری، این اے 262 کوئٹہ سے آزاد امیدوار عادل خان بازئی اور این اے 264 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار نوابزدہ جمال رئیسانی کی کامیابی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...