Home سیاست ‎سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

‎سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

Share
Share

‎اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے ضمنی انتخابات میں کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

‎نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر سید یوسف رضا گیلانی بطور سینیٹر کامیاب قرار پائے، سندھ سے جام سیف اللہ اور اسلم ابڑو سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔

‎الیکشن کمیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان سے میر عبدالقدوس بزنجو، دوستین خان ڈومکی اور عبدالشکور سینیٹرز منتخب ہوئے ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...