Home سیاست نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا،بیرون ملک منتقل

نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ دیا،بیرون ملک منتقل

Share
Share

کراچی : سندھ اسمبلی میں مسلسل 3بار خواتین کی مخصوص نشست پر کامیاب ہونے والی نصرت سحر عباسی نے سیاست کو خیر باد کہہ کر بیرون ملک منتقل ہوگئیں ۔

نصرت سحر عباسی سیاست کو خیر باد کہہ کر کینیڈا منتقل ہوگئی ہیں۔

2002 سے 2018 تک نصرت سحر عباسی مسلم لیگ فنکشنل کی ٹکٹ پر 3 بار سندھ اسمبلی کی مخصوص نشت پر رکن بنیں ، وہ سندھ اسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے والی خواتین میں پہلے نمبر پر رہیں۔

نصرت سحر عباسی نے سندھ اسمبلی میں بھرپوراپوزیشن کا کردار ادا کرتے ہوئیعوام کے مسائل، کرپشن،جعلی بھرتیوں،خواتین کے مسائل سمیت دیگر اہم ایشوز کو اجاگر کیا۔

Share
Related Articles

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...

پنجاب میں چیلنجز پر قابو پا کر ترقی کی جانب گامزن ہیں، مریم نواز

Maryam Nawaz نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت جامع اقدامات کے ذریعے...