Home سیاست صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

صدر ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف کی نااہلی کے لیے دائر درخواست پر اعتراضات عائد کر دئیے۔

سپریم کورٹ رجسٹرار آفس کی جانب سے اعتراض لگایا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت صدر مملکت کو فریق نہیں بنایا جا سکتا جبکہ درخواست میں عوامی مفاد کے اور بنیادی حقوق کے سوال بارے نہیں بتایا گیا۔

علاوہ ازیں 184(3) کے استعمال کے حوالے سے اٹھائے گئے نکات تسلی بخش نہیں جبکہ درخواست گزار نے کسی دوسرے متعلقہ فورم نہ رابطہ کیا اور نہ رابطہ کرنے وجہ بتائی۔ درخواست تحریر کرنے والے وکیل کا نام نہیں بتایا گیا۔

خیال رہے کہ امتیاز نامی شہری نے صدر مملکت عارف علوی کی نااہلی کے لیے درخواست دائر کی تھی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...