Home نیوز پاکستان آئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول، پاکستانی وفد امریکا روانہ

آئی ایم ایف سے نئے قرض کاحصول، پاکستانی وفد امریکا روانہ

Share
Share

اسلام آباد: آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لیے پاکستانی وفد امریکا روانہ ہوگیا۔

آئی ایم ایف سے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے حصول کے لیے مذاکرات کےلیے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی قیادت میں وفد امریکہ روانہ ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ائندہ ہفتے شروع ہونگے، پاکستان نئے قرض پروگرام کیلئے آئی ایم ایف کو باقاعدہ درخواست دے گا۔

معاشی ٹیم کے ارکان آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...