Home نیوز پاکستان اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا

Share
Share

اسلام آباد: اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ترجمان اوگرا نے واضح کیا ہے کہ گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

ترجمان اوگرا کا کہناتھا کہ اوگرا کی طرف سے گیس یوٹیلٹی کمپنیوں کے لیے گیس کی قیمتوں پر نظر ثانی کے حوالے سے فی الحال ایسی کوئی تجویز نہیں دی گئی۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...