Home Uncategorized اوآئی سی کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

اوآئی سی کی فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت

Share
Share

اسلامی تعاون کی تنظیم (اوآئی سی) نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی مذمت کر دی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق او ا?ئی سی نے فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع پر کہا کہ عالمی برادری مداخلت کرے اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت رکوائے۔

او آئی سی نے جاری بیان میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، او آئی سی نے موجودہ حالات کا ذمے دار اسرائیل کو ٹھہرایا ہے۔

Share
Related Articles

وزیر خزانہ: معیشت بہتری کی جانب، اصلاحات کا عمل جاری

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان...

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...