Home سیاست 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ مقدمات،ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

Share
Share

لاہور:: 9 مئی جلاوٴ گھیراوٴ کے مقدمات میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ڈاکٹر یاسمین راشد، محمودالرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کی۔عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کرنے کا حکم دے دیا اور آئندہ سماعت پر گواہوں کو بھی طلب کر لیا۔

خیال رہے کہ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شاد مان پولیس نے مقدمات درج کررکھے ہیں۔

Share
Related Articles

اگر پٹرول کا اسٹاک تھا تو پاکستان میں قیمت 20 فیصد کیوں بڑھائی گئی؟،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وفاقی...

وزیراعظم نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر میں اہم اجلاس آج طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے علاقائی و عالمی صورتحال کے تناظر...