Home Uncategorized چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر پاکستان نے دوستی پر گانا ریلیز کر دیا

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی سالگرہ پر پاکستان نے دوستی پر گانا ریلیز کر دیا

Share
Share

چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی 97 ویں سالگرہ پر پاکستان کی جانب سے پاک چین دوستی پر نیا گانا ریلیز کر دیا گیا۔

گانے کے بول کچھ یوں ہیں کہ ’’اے ہمالیہ تیری چوٹیاں، سامنے جس کی چھوٹی لگے سامنے جس کی گہرائیاں، کم سمندر کی ہوتی لگے ہیں۔‘‘

خیال رہے کہ پاک چین دوستی ایک لازوال سفر پر محیط ہے، پاکستان اور چین وہ مثالی دوست ہیں جن کی دوستی ہمالیہ سے زیادہ بلند اور مضبوط، شہد سے میٹھی اور سمندر سے گہری ہے۔

چین اور پاکستان ایک دوسرے کا درد رکھنے والی قومیں ہیں اور دونوں ممالک نے ہر دکھ سکھ میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔

دشمن چاہے جتنے جتن کر لے اس لازوال دوستی کو کبھی زک نہیں پہنچا سکتا، پاک چین دوستی اور باہمی محبت کا یہ سفر ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔

Share
Related Articles

بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا،غیر ملکی شہری بھی پتنگ بازی کے جوش میں شامل

لاہور میں بہترین انتظامات کے باعث بسنت کا مزہ دوبالا ہو گیا۔شہریوں...

نئی سوچ، جدت پسندی اور بدلتے زمانے کے تقاضوں کو اپنانا ہی نوجوانوں کے روشن مستقبل کی ضمانت ہے،مصدق ملک

اسلام آباد:وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ...

پاکستان دشمنی میں مبتلا بھارتی میڈیا کا ایک اور جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب

اسلام آباد:گودی میڈیا جھوٹ، فریب اور پروپیگنڈا کے ہتھیار سے خطہ میں...

ایپل نے آئی فون سیریز کا 17 واں ایڈیشن متعارف کرا دیا

کیلیفورنیا :ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون 17...