Home نیوز پاکستان نواز شریف کی آمد پر والہانہ استقبال کے لئے شہر میں ہوائی جہاز سے پھول برسائے جائیں گے

نواز شریف کی آمد پر والہانہ استقبال کے لئے شہر میں ہوائی جہاز سے پھول برسائے جائیں گے

Share
Share

لاہور: مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی آمد کے لیے بڑی سطح پر تیاریاں جاری ہیں، اب نواز شریف کی آمد پر لاہور شہر پر پھول نچھاور کئے جائیں گے۔

21 اکتوبر کو سیسنا طیارے لاہور شہر پر پھول گرائیں گے، ن لیگ نے نجی فضائی کمپنی سے رابطہ کر لیا، نجی فضائی کمپنی کو سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اجازت بھی دے دی ہے۔

سول ایوی ایشن نے پھول نچھاور کرنے کی اجازت کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نواز شریف کی آمد پر سہ پہر 3 بجے ڈیڑھ گھنٹہ تک دو طیارے شہر پر پھول برسائیں گے۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...