Home sticky post 5 نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار

نئے سال کی آمد پر کھلاڑی کی جانب سے بھی نیک تمناؤں کااظہار

Share
Share

لاہور:نئے سال کی آمد پر دیگر شعبوں کے افراد کی طرح کھلاڑی بھی دعاگو ہیں کہ 2025 پاکستانی عوام کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اصلاح الدین، پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی، آل راوٴنڈر فہیم اشرف، نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اور فٹ بالر عادل نبی سمیت دیگر نے بیانات جاری کیے۔
قومی کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ ہم اْمید کرتے ہیں نیا سال پاکستان کے لیے کھیلوں میں کامیابیاں لائے اور عوام کو خوشیاں ملیں۔

Share
Related Articles

دنیا کا امیر ترین شخص کون؟فوربز نے 2025 کی فہرست جاری کر دی

نیویارک: امریکی جریدے فوربز نے 2025 کیلئے دنیا کے امیر ترین افراد...

بانی پی ٹی آئی کی علی امین گنڈاپور اور بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی اجازت دیدی

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف عمران خان نے علی امین گنڈاپور اور کے...

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی انٹراسپیکرز کانفرنس کے بانی چیئرمین نامزد

لاہور:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کو انٹرپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس(آئی ایس سی)...