Home نیوز پاکستان ‎مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کوایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا،قیمت میں مزید اضافہ

‎مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کوایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا،قیمت میں مزید اضافہ

Share
Share

اسلام آباد: مہنگائی سے تنگ عوام کوایک مرتبہ پھر بجلی کاجھٹکا دیتے ہوئے قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے۔

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بلوں پر ہوگا۔

صارفین سے 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ ایک ماہ میں وصول کیا جائے گا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے الیکڑک اور لائن لائف صارفین پر نہیں ہوگا۔

Share
Related Articles

شاہد آفریدی کا شاپور زدران کے انتقال پر اظہارِ افسوس، خراجِ عقیدت پیش

افغانستان کے سابق فاسٹ بولر 38 برس کی عمر میں انتقال کر...

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...