Home سیاست ‎سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی

‎سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ کی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی۔

تعطیلات کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موسم گرما کی چھٹیوں میں ایک ماہ کی کمی کر دی گئی، چھٹیوں میں کمی زیر التوا مقدمات کے پیش نظر کی گئی۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز 15 جون کے بجائے 15 جولائی سے ہوگا، چھٹیوں کے دوران فوج داری مقدمات یا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی ہدایت پر مقرر ہونے والے مقدمات کی سماعت ہوگی۔

Share
Related Articles

پنجاب میں خواتین کے تحفظ کے لیے 24 گھنٹے ٹول فری ہیلپ لائن کا آغاز

ہراسگی، تشدد اور ہنگامی حالات میں فوری مدد کی سہولت لاہور: پنجاب...

مودی کے لیے تخلیق کیے گئے ایوارڈز شرمناک کہانی ہیں، خواجہ آصف

وزیر دفاع کی نریندر مودی کو دیے گئے اعزاز پر شدید تنقید...

ترک صدر کی حمایت سے پاکستان کو ثالثی کا کردار ملا، وزیراعظم شہباز شریف

ترکیہ کو پاکستان کا مضبوط اور مخلص اتحادی قرار استنبول میں منعقدہ...

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...