Home نیوز پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت ہلاک

Share
Share

راولپنڈی: ڈیرہ اساعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا سرغنہ ساتھی سمیت مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ اشرف شیخ اور دہشت گرد برہان اللہ مارا گیا۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا، ہلاک ہونے والے دہشت گرد معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔

Share
Related Articles

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی میں آئی ایس پی آر کی تصدیق Inter-Services Public Relations کے...

چین پاکستان کا قابلِ اعتماد شراکت دار، دونوں ممالک کی دوستی مثالی قرار

اسلام آباد میں پاک چین تعلقات کی 75ویں سالگرہ کی تقریب اسلام...

دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قومی قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی: Syed Asim Munir نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف...

آغا خان ڈویلپمنٹ نیٹ ورک کی خدمات قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے کہا ہے کہ Aga Khan...