Home سیاست سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری

Share
Share

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرقانون کیخلاف درخواستوں پر نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیاہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر عدالت عظمیٰ نے گزشتہ سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عدالتی کارروائی کے آغاز پر اٹارنی جنرل نے نئے قانون کا ذکر کیا ، اٹارنی جنرل نے نئے قانون کے بعد ہدایات لینے کیلئے وقت مانگا ہے۔

سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ اٹارنی جنرل کی استدعا پر کیس کی سماعت ملتوی کی جاتی ہے۔
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون کیس کی آئندہ سماعت 8 جون کو ہوگی۔

Share
Related Articles

سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

اسلام آباد: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے اپنے...

جیل اصلاحات قومی کانفرنس: قیدیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ناگزیر، مریم نواز

جیل اصلاحات کو انسانی وقار اور انصاف سے جوڑ دیا گیا اسلام...

گلگت بلتستان کے انتخابی ماحول پر تشویش، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا چیف جسٹس کو خط

پشاور: آزاد اور شفاف انتخابات کے انعقاد کی درخواست وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا...

گلگت بلتستان انتخابات 2026: پولنگ ایجنٹس کی تقرری کیلئے امیدواروں کو نوٹسز جاری

Gilgit-Baltistan میں ہونے والے انتخابات 2026 کی تیاریاں تیز ہو گئیں، جبکہ...